عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت کے انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات
(ڈی اے آر پی جی) محکمہ 20 اور 21 اپریل 2017 کو یہاں سول سروسیز ڈے کے
تقریب کا اہتمام کررہا ہے۔مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کل دو دروزہ
پروگرام کا افتتاح کریں گے۔شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت آزادانہ چارج وزیراعظم کے دفتر
میں وزیر مملکت عملے عوامی شکایات ، پنشن ، ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر
مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ تقریب کی صدارت کریں گے۔